| يہ صفحہ آپ کي آساني کے لئے ترجمہ کر ديا گيا ہے تمام لنک انگلش ميں ہيں | ||||||
|
Zacuto يو ايس اے کسٹم کيمرہ پيکجز او Zacuto برانڈ لوازمات Zacuto آپ کے کيمرہ پيکجز کو اپني ضرورت کے مطابق چن کر لينے اور Zacuto برانڈ پيکجز کے لئے ايک مکمل دکان ہے. ٹريڈ مارک کے کيمرہ پيکجز، پيشے کے لحاظ سے فلم اور ويڈيو کے 45 سالہ تجربے کے ساتھ ماضي کے سينيماٹوگرافرز نے ترتيب دئے ہيں، اور اب پوري دنيا ميں ڈليوري کے لئے دستياب ہيں. يو ايس ميں فلم بنانے والوں کي Zacuto کي تعريف کے لئے http://www.dvinfo.net/ http://www.dvxuser.com/ اور http://www.reduser.net/.سے پڑہيں Zacuto کي چار مہارتيں اس کو باقي تمام لوگوں کے مقابلے ميں منفرد بناتي ہيں: (1) کوئيک ريليز ڈيزائين. "سکريو آن" "سکريو آف" مصنوعات کے برعکس، يہ آپ کو سرخ Zacuto ليور کي مدد سے بہت تيزي سے آلات کو لگانے اور ہٹانے ميں مدد ديتا ہے ، جس سے کام تيزتر اور توڑ پھوڑ کم سے کم ہوتي ہيں. (2) يونيورسل Zacuto مصنوعات آج کل اور مستقبل ميں ہر قسم کے کيمرہ اور اس کے ساتھ استعمال ہونے والے سامان کے ساتھ آرام سے لگ جاتي ہيں کيمرے ، مانيٹر اور ديگر اليکٹرانکس کے آلات آتے جاتے رہتے ہيں مگر Zacuto کي مصنوعات ساري عمر ساتھ رہتي ہيں (3) متوازن ڈيزائين تاکہ ٹرائي پاڈ، ہاتھ ميں يا کسي بھي اور انتظام کے ساتھ توازن ميں رہ سکيں (4) کسٹم کيسس خاص طور پر تيار لئے گئے کيسز کمپني کي مووکے دوران فوراً پروڈکشن شروع کرنے کے لئے کيمرہ اور تمام ضروريات کو پوري طرح سے پيک اور تيار حالت ميں رکھتا ہے Zacuto کيمرہ کيس سے پيکج ہاتھ ميں پکڑنے سےلے کر case, ٹرائي پاڈ پر رکھنے تک ايک منٹ کے اندر اندر تيار ہوتے ہيں. ہمارے کيمرہ پيکجز ان پروڈيوسرز کے لئے خاص طور پر ڈيزائين کئے گئے ہيں جو اداروں جيسا کہ سرکاري يا نجي سکولوں کے لئے خود مختار طور پر فلميں، ڈاکومينٹريز، کارپوريٹ ويڈيوز بناتے ہيں. Zacuto کيمرہ کے لوازمات کي مصنوعات تيار کرتے ہيں جو کہ کسي بھي ويڈيو کيمرے کے ساتھ اس کے تمام لوازمات کو جوڑنے موشن پکچر سٹائل کا کيمرہ بنانے کے کام آتي ہيں. Zacuto پراڈکٹس ديکھيں:
Zacuto کو کيسے رابطہ کر سکتے ہيں: فون: 001 312-863-3452 ترجمان مرتب کئے جاسکتے ہيں برائے مہرباني اي ميل پہلے سے کرديں SKYPE ايڈريس: Zacuto1111: مہرباني فرما کسٹيو کو اي ميل اور SKYPE کي کال کي ريکويسٹ کريں. کيسے آرڈر کريں: ٹيليفون / اي مي: اپني ضرورت کے مطابق پيکجز بنانے کے لئے کال يا ميل کريں. آپ سے بات کرنے کے بعد ہم آپ کو ايم ميل ميں پراڈکٹ کوڈز، تمام اشياء کي تصاوير اور شپنگ کے اخراجات بھيجيں گے اس کے بعد آپ کي طرف سے بتائي گئي تبديليوں کے ساتھ ہم مزيد کوٹيشنز بھي بھيج سکتے ہيں جب کوٹيشن اس حالت ميں پہنچ جائے جيسا کے آپ اس کو چاہتے ہيں ، تو ہم آپ کو کافي سارے شپنگ اور ادائيگي کے آپشن فراہم کريں گے تمام پراڈکٹس فوراً شپنگ کے لئے تيار ہيں شپنگ آپشن: شپنگ واپسي: وارنٹي: کيمرے: JVC GY-HD110, GY-HD111, GY-HD201, GY-HD251, GZ-HD7, GZ-MG505, GY-DV5101E |
||||||
| ريڈ ون، سيليکون ايميجنگ ايس آئي-2 کے، ليٹس35 ايکسٹريم ڈيپتھ آف فيلڈ اڈاپٹر، ريڈ راک ايم 2 ڈي او ايف ايڈاپٹر، کروسزيل، پيٹروف | ||||||
| ايچ ڈي ويڈيو کيمرہ اور لوازمات | ويڈيو کيمرہ اور ايکوپمينٹ سيلز | ہم سے رابطہ کريں | ميلنگ لسٹ |
Featured Video
International Customers
Most Talked About
Letus 2/3" B4 Compact Relay Lens
2/3″ B4 Mount DOF Indie Kit
Panasonic AG-HPX300
Cinemek G35
Zacuto G35 Docu Baseplate Kit
Zacuto Premium Dealers
![]() |
||
| Abel Cine Tech Burbank, CA
|
BPM Broadcast & Professional Media GmbH |







