Français - French Español - European Spanish Italiano - Italian Deutsch - German বাংলা - Bengali اُردو - Urdu हिन्दी - Hindi الْعَرَبيّة - Arabic Svenska - Sweedish 한국말 - Korean 简体中文 - Simplified Chinese 簡體中文 - Traditional Chinese 日本語 - Japanese Dansk - Danish Pусский язык - Russian ελληνικά - Greek Português - Portugese

 

سيلز اور کرايے کسٹم کيمرا پيکج              

 

 
يہ صفحہ آپ کي آساني کے لئے ترجمہ کر ديا گيا ہے تمام لنک انگلش ميں ہيں

Zacuto يو ايس اے کسٹم کيمرہ پيکجز او Zacuto برانڈ لوازمات

Zacuto آپ کے کيمرہ پيکجز کو اپني ضرورت کے مطابق چن کر لينے اور Zacuto برانڈ پيکجز کے لئے ايک مکمل دکان ہے.

ٹريڈ مارک کے کيمرہ پيکجز، پيشے کے لحاظ سے فلم اور ويڈيو کے 45 سالہ تجربے کے ساتھ ماضي کے سينيماٹوگرافرز نے ترتيب دئے ہيں، اور اب پوري دنيا ميں ڈليوري کے لئے دستياب ہيں.

يو ايس ميں فلم بنانے والوں کي Zacuto کي تعريف کے لئے http://www.dvinfo.net/   http://www.dvxuser.com/  اور http://www.reduser.net/.سے پڑہيں

Zacuto کي چار مہارتيں اس کو باقي تمام لوگوں کے مقابلے ميں منفرد بناتي ہيں:

(1) کوئيک ريليز ڈيزائين. "سکريو آن" "سکريو آف" مصنوعات کے برعکس، يہ آپ کو سرخ Zacuto ليور کي مدد سے بہت تيزي سے آلات کو لگانے اور ہٹانے ميں مدد ديتا ہے ، جس سے کام تيزتر اور توڑ پھوڑ کم سے کم ہوتي ہيں.

(2) يونيورسل Zacuto مصنوعات آج کل اور مستقبل ميں ہر قسم کے کيمرہ اور اس کے ساتھ استعمال ہونے والے سامان کے ساتھ آرام سے لگ جاتي ہيں کيمرے ، مانيٹر اور ديگر اليکٹرانکس کے آلات آتے جاتے رہتے ہيں مگر Zacuto کي مصنوعات ساري عمر ساتھ رہتي ہيں

(3) متوازن ڈيزائين تاکہ ٹرائي پاڈ، ہاتھ ميں يا کسي بھي اور انتظام کے ساتھ توازن ميں رہ سکيں

(4) کسٹم کيسس خاص طور پر تيار لئے گئے کيسز کمپني کي مووکے دوران فوراً پروڈکشن شروع کرنے کے لئے کيمرہ اور تمام ضروريات کو پوري طرح سے پيک اور تيار حالت ميں رکھتا ہے Zacuto کيمرہ کيس سے پيکج ہاتھ ميں پکڑنے سےلے کر case, ٹرائي پاڈ پر رکھنے تک ايک منٹ کے اندر اندر تيار ہوتے ہيں.

ہمارے کيمرہ پيکجز ان پروڈيوسرز کے لئے خاص طور پر ڈيزائين کئے گئے ہيں جو اداروں جيسا کہ سرکاري يا نجي سکولوں کے لئے خود مختار طور پر فلميں، ڈاکومينٹريز، کارپوريٹ ويڈيوز بناتے ہيں. Zacuto کيمرہ کے لوازمات کي مصنوعات تيار کرتے ہيں جو کہ کسي بھي ويڈيو کيمرے کے ساتھ اس کے تمام لوازمات کو جوڑنے موشن پکچر سٹائل کا کيمرہ بنانے کے کام آتي ہيں.

Zacuto پراڈکٹس ديکھيں:

پراڈکٹ کا جائزہ Zacuto آن لائن سٹور

Zacuto بيس پليٹ کي بناوٹ


Zacuto پراڈکٹس يو ايس ايے ميں بلند ترين ممکنہ سٹينڈرڈز کے ساتھ بنائي گئي ہيں. ڈيزائين اور تياري کے ہر پہلو کي جانچ پڑتال کي جاتي ہے تاکہ اس امر کا يقين کيا جا سکے کہ يہ ہماري برداشت کے اعلي ترين معيار پر پوري اتر سکے.

Zacuto کو کيسے رابطہ کر سکتے ہيں:
اي ميل:  sales@zacuto.com آپ آرام کے ساتھ اپني زبان ميں اي ميل کر سکتے ہيں.

فون: 001 312-863-3452  ترجمان مرتب کئے جاسکتے ہيں برائے مہرباني اي ميل پہلے سے کرديں

SKYPE ايڈريس: Zacuto1111: مہرباني فرما کسٹيو کو اي ميل اور SKYPE کي کال کي ريکويسٹ کريں. 

کيسے آرڈر کريں:
آن لائن:
 Zacuto آن لائن سٹور

ٹيليفون / اي مي: اپني ضرورت کے مطابق پيکجز بنانے کے لئے کال يا ميل کريں. آپ سے بات کرنے کے بعد ہم آپ کو ايم ميل ميں پراڈکٹ کوڈز، تمام اشياء کي تصاوير اور شپنگ کے اخراجات بھيجيں گے اس کے بعد آپ کي طرف سے بتائي گئي تبديليوں کے ساتھ ہم مزيد کوٹيشنز بھي بھيج سکتے ہيں جب کوٹيشن اس حالت ميں پہنچ جائے جيسا کے آپ اس کو چاہتے ہيں ، تو ہم آپ کو کافي سارے شپنگ اور ادائيگي کے آپشن فراہم کريں گے تمام پراڈکٹس فوراً شپنگ کے لئے تيار ہيں

شپنگ آپشن:
بنک وائر ٹرانسفر، ويزا، ماسٹر کارڈ، ڈسکور، اميريکن ايکسپريس يا پے پال Zacuto انٹرنيشنل آرڈرز پر ٹيکس نہيں کاٹتا ہو سکتا ہے آپ کے ملک ميں کوئي ايمپورٹ يا ڈيوٹي فيس ہو جو کہ آپ کي اپني ذمہ داري ہو گي

شپنگ
FedEx , UPS اور DHL کے ذريعے پوري دنيا ميں ڈيليوري کا دورانيہ جگہ کے ساتھ ساتھ تبديل ہوتے رہتے ہيں اور عموماً 2 سے 5 دن کے درميان ہوتا ہے

واپسي:
آرڈر وصول کرنے کے بعد آپ ايک ہفتے کے اندر اندر اس کو واپس کر سکتے ہيں وہ بالکل نئي حالت ميں ، بغير کسي خراش اور اصل پيکنگ ميٹيريل کے اندر ہوني چاہئيں 

وارنٹي:
Zacuto کي مصنوعات کي ہوتي ہے.

کيمرے:
چند کيمرے جن کے لئے ہم نے پيکجز بنائے ہيں:

Sony  PMW-EX1, HDW-F900R, HVR-A1E, HVR-S270E, HVR-Z1E, HVR-HD1000E, HVR-V1E, HVR-27E, XDCAM EX, HDW-730S, HDW-750P, HDW-750PC, HDW-790P, PDW-510P, PDW-530P, PDW-F335K/2, PDW-F335L, PDW-F355L, MSW-970P, DSR250P, DSR400P, DSR-450WSPL, DSR-PD170P, HDR-FX1E, HDR-FX7E, HVR-Z1U, HVR-A1U, HVR-V1U

Panasonic
AG-HVX200E, AG-DVX100E, AG-DVX100AE,
DVX100BE, AJ-HDC27H Varicam, AJ-HPX500, AJ-HDX900E, AJ-HPX2000E, AJ-HPX3000E, HDC-SD1, AJ-SPX900E, AJ-SPX800E, AJ-SPC700E, AG-DVC30E, AJ-SDC615, AJ-SDX900 , AJ-SDC905, P2

Canon
Xl1, Xl2, Xl2s, XL-H1, XH-A1, XH-G1, XH-H1, GL2, HV20

JVC
GY-HD110, GY-HD111, GY-HD201, GY-HD251, GZ-HD7, GZ-MG505, GY-DV5101E

ريڈ ون، سيليکون ايميجنگ ايس آئي-2 کے، ليٹس35 ايکسٹريم ڈيپتھ آف فيلڈ اڈاپٹر، ريڈ راک ايم 2 ڈي او ايف ايڈاپٹر، کروسزيل، پيٹروف

Português - Portugese ελληνικά - Greek Pусский язык - Russian Dansk - Danish 日本語 - Japanese 簡體中文 - Traditional Chinese 简体中文 - Simplified Chinese 한국말 - Korean Svenska - Sweedish الْعَرَبيّة - Arabic हिन्दी - Hindi اُردو - Urdu বাংলা - Bengali Deutsch - German Italiano - Italian Español - European Spanish Français - French